بسم اللہ کی تفسیر قسط نمبر تین || حرف جار ب اور تعدیہ کا معنی

بسم اللہ کی تفسیر قسط نمبر تین اس قسط میں ہم عربی زبان کے حرف ب کے  تعدیہ کے معنی کے متعلق گفتگو کرین گے ۔ عربی زبان کا حرف ب اور تعدیہ کا معنی: حرف ب تعدیہ کیلئے بھی استعمال ہوتی ہے۔ تعدیہ کی تعریف: تعدیہ سے مراد یہاں یہ ہے کہ فعل لازم کو ب کے ذریعے فعل […]

بسم اللہ کی تفسیر قسط نمبر دو || حرف جار ب اور الصاق کا معنی

بسم اللہ کی تفسیر قسط نمبر دو: اب سے  ہم  ان تیرہ معانی کے متعلق بات کریں گے ،جو حرف ب کے ذریعے  ہمیں حاصل ہو سکتے ہیں ۔   حرف ب اور الصاق کا معنی: ب کا پہلا معنی الصاق ہے،الصاق  کا معنی بیان کرتے ہوئے عبد القاہر جرجانی لکھتے ہیں   اتصال الشیء بالشیء ایک چیزکا دوسری چیز […]

بسم اللہ کی تفسیر قسط نمبر ایک || حرف جار ب کے تیرہ معانی

بسم اللہ کی تفسیر قسط نمبر ایک : بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ سب سے پہلے  ہم حرف ب  کے متعلق بات کریں گے ۔ عربی زبان کا حرف ب: ب عربی زبان کا ایک حرف ہے اور عربی زبان میں بہت سے حروف ہیں، ان کے مختلف معانی ہیں،وہ الگ الگ طریقے سے عمل کرتے ہیں، ان کی الگ الگ خصوصیات […]

قرآن کریم کی سب سے بڑی تفسیر کا آغاز

قرآن کریم کی سب سے بڑی تفسیر کا آغاز اللہ کے فضل و کرم سے  ہم قرآن کریم کے گہرے مطالعے کا آغاز کر رہے ہیں ،اس مطالعے میں ہم قرآن کریم کو سمجھنے کی بھرپور کوشش  کریں گے اورہم اپنا حاصلِ مطالعہ  بھی آپ سے شیئر کرتے رہیں گے۔ اس کے ساتھ ساتھ  دوران مطالعہ اپنی ذہنی ،علمی ، […]