جس کا کوئی پیر نہیں اس کا پیر شیطان اس قول کی حقیقت

سوال: جس کا کوئی پیر نہیں اس کا پیر شیطان ہے کیا یہ بات درست ہے ؟ جواب: یہ حضرت بایزید بسطامی کا قول ہے لیکن اس کے اصل الفاظ سے پتا چلتا ہے کہ پہلے یہ کچھ اور تھا بعد میں اس کے معنی میں تبدیلی کر دی گئی ہے اصل الفاظ یہ ہیں من لم یکن لہ استاد […]

سوال : کشمیر،برما اور فلسطین کی حفاظت کے متعلق شریعت کیا کہتی ہے؟

سوال : کشمیر،برما اور فلسطین کی حفاظت کے متعلق شریعت کیا کہتی ہے؟ جواب: شریعت کہتی ہے ان کی حفاظت ساتھ والے ممالک کریں،ان میں اتنی طاقت نہ ہو تو دیگر قریب کے ممالک بھی مدد کریں ،ان کی طاقت بھی کم ہو تو پوری دنیا کے مسلمان ممالک ان کی حفاظت کے لیے متحد ہو جائیں ۔ اس حوالے […]

فرض نماز کے بعد آیت الکرسی پڑھنا کیسا ہے ؟

سوال: فرض نماز کے بعد آیت الکرسی پڑھنا کیسا ہے ؟ جواب : کار ثواب ہے ایسا کرنا چاہیے حدیث شریف میں ہے : جس نے ہر فرض نماز کے بعد آیت الکرسی پڑھی اسے جنت میں داخل ہونے سے صرف موت ہی روکے ہوئے ہے (یعنی موت کے ساتھ ہی وہ جنت میں داخل ہو جائے گا)۔ من قرا […]

عمران خان کی حکومت ایسے کیوں کر رہی ہے ؟

حکومت ایسے کیوں کر رہی ہے ؟ تحریر: احسان اللہ کیانی حکومت چاہتی تو فرانسیسی سفیر کو نکال سکتی تھی لیکن اس نے ایسا اس لیے نہیں کیا کیونکہ اسے ڈر تھا کہ اگر اس نے فرانس کے سفیر کو نکالا تو  باقی یورپی ممالک کے سفیر بھی نکل جائیں گے ،اس طرح  فرانس اور   سارایورپ اس کے خلاف ہو […]

تحریک لبیک  والے ایسے کیوں کر رہے ہیں ؟

تحریک لبیک  والے ایسے کیوں کر رہے ہیں ؟ تحریر: احسان اللہ کیانی اس کا اصل سبب تو فرانس کی حکومت ہے جس نے پیغمبر اسلام کی سرکاری سطح پر توہین کی ،اس توہین کا رد عمل ہر مسلمان پر بقدر استطاعت فرض تھا اور فرض ہے ،اس پر اصل ردعمل تو مسلمان حکمران  اور جرنیل دے سکتے تھے لیکن […]

سوال: جو اللہ تعالی سے مانگتا نہیں ہے تو اللہ اس سے ناراض ہوتا ہے کیا ایسی کوئی حدیث ہے ؟

سوال: جو اللہ تعالی سے مانگتا نہیں ہے تو اللہ اس سے ناراض ہوتا ہے کیا ایسی کوئی حدیث ہے ؟ جواب : جی ہاں سنن ترمذی میں ایسی حدیث ہے جس کے الفاظ یہ ہیں : مَنْ لَمْ يَسْأَلِ اللَّهَ يَغْضَبْ عَلَيْهِ ترجمہ: جو اللہ تعالی سے سوال نہیں کرتا اللہ تعالی اس پر غضب ناک ہوتا ہے ۔ […]

سوال: نبی کی تعظیم صرف ان کی زندگی میں ضروری تھی اب ضروری نہیں ہے کیا یہ درست ہے؟

سوال: نبی کی تعظیم صرف ان کی زندگی میں ضروری تھی اب ضروری نہیں ہے کیا یہ درست ہے؟   جواب: یہ بات بالکل غلط ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تعظیم جیسے ان کی زندگی میں ضروری تھی ویسے ہی ان کی ظاہری وفات کے بعد بھی ضروری ہے ۔   قاضی عیاض رحمۃ اللہ علیہ […]

سوال: کیا ایسی کوئی حدیث ہے جس میں یہ کہا گیا ہو کہ اللہ بے عمل لوگوں کے بدلے با عمل قوم کو لے آئے گا ؟

سوال: کیا ایسی کوئی حدیث ہے جس میں یہ کہا گیا ہو کہ اللہ بے عمل لوگوں کے بدلے با عمل قوم کو لے آئے گا ؟   جواب : حدیث شریف میں اس طرح کا مفہوم موجود ہے کہ اللہ تعالی اس دین میں  ایسے نئے پودے لگاتا رہے گا جن کو وہ اپنی فرمانبرداری میں استعمال کرے گا۔ […]

تاریخ تدوین حدیث اور حجیت حدیث پر تین اہم سوالوں کے جوابات 

تاریخ تدوین حدیث اور حجیت حدیث پر تین اہم سوالوں کے جوابات سوال: منکرین حدیث  کی تاریخ کیا ہے ؟   جواب : منکرین حدیث کی تاریخ زیادہ قدیم نہیں ہے ، منکرین حدیث یاحجیت حدیث کا انکار کرنے والے عموما مستشرقین کی تحقیقات سے متاثر ہیں ،برصغیر میں سرسید پہلے شخص تھے ،جو مستشرقین کے افکار سے متاثر ہوئے […]

نماز کی اہمیت بریلوی علماء کی کتابوں میں بیان نہیں کی گئی کیا یہ بات درست ہے؟

سوال: نماز کی اہمیت بریلوی علماء کی کتابوں میں بیان نہیں کی گئی کیا یہ بات درست ہے؟   جواب : ایسی بات نہیں ہے بلکہ نماز کی اہمیت بریلوی علماء کی کتابوں میں بھی بیان کی گئی ہے    نماز  کی اہمیت بیان کرتے ہوئے مولانا احمد رضا خان بریلوی صاحب نے لکھا ہے :  بے نمازی آدمی سخت […]