سوال:

جعلی پیر اور جعلی عامل کی نشانی کیا ہے؟

جواب:

جعلی پیر ،جعلی عامل اور نام نہاد علماء کو پہچانے کیلئے ہم نے ایک وڈیو بنائی ہے جس میں حضرت جنید بغدادی کے قول کے ذریعے سمجھایا ہے کہ کون سا پیر اصلی ہوتا ہے اور کون سا جعلی۔

اس کا خلاصہ یہ ہے کہ جو اللہ کے نازل کردہ احکام کی پیروی کرے اور جن چیزوں سے اللہ سے منع کیا ہے ان سے رکے وہ اصلی ہے اور جس میں یہ بات نہ ہو وہ نقلی اور جعلی ہے، چاہے اس کے لاکھوں مرید ہوں اور اس کے دم سے لاکھوں لوگ شفایاب ہو چکے ہوں ۔مزید کیلئے وڈیو ملاحظہ فرمائیں 

Related Posts

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے