سوال:

تواضع کیا ہے اور اس کا فائدہ کیا ہے؟

جواب:

تواضع سے مراد یہ ہے کہ اللہ تعالی کے لیے خود کو کم تر سمجھنا اور اس کا فائدہ یہ ہے کہ جو تواضع کرتا ہے اللہ تعالی اسے بلندی عطا فرماتا ہے۔

اس حوالے سے ہماری یہ وڈیو بھی دیکھیں 

 

 

Related Posts

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے