رسول اللہ ﷺ کا سرمہ کونسا تھا؟

سوال:

رسول اللہ ﷺ کون سے پتھر کا سرمہ استعمال فرماتے تھے؟

جواب:

نبی کریم ﷺ اثمد سرمہ لگاتے تھے  اور اس کو ایک خاص انداز میں لگاتے تھے ۔

ترمذی شریف کی حدیث میں ہے:

نبی کریم ﷺ نے فرمایا

اثمد کا سرمہ لگایا کیونکہ اس سے نظر تیز ہوتی ہے اور پلکوں کے بال بھی اگتے ہیں ،نبی کریم ﷺ کے پاس ایک سرمہ دانی تھی جس سے آپ تین تین سلائیاں دونوں آنکھوں میں ہر رات کو لگایا کرتے تھے ۔

از

احسان اللہ کیانی

 

 

 

Related Posts

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے