سوال:

کیا حدیث میں حضرت حمزہ رضی اللہ عنہ کے علاوہ بھی کسی کو سید الشہداء کہا گیا ہے؟

جواب:

جی ہاں

ترمذی شریف میں حدیث ہے

سید الشہداء حضرت حمزہ ہیں اور وہ شخص ہے جو ظالم حکمران کے سامنے نیکی کا حکم دے یا برائی سے منع کرے اور وہ اسے قتل کر دے۔

از

احسان اللہ کیانی

 

Related Posts

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے