کبیرہ گناہوں پر کتاب  | Book about kabira gunah

کبیرہ گناہوں پر کتاب  

سوال:

کبیرہ گناہوں کے متعلق کوئی مفید سی کتاب بتا دیں ؟

جواب:

کبیرہ گناہوں کے متعلق دو مفید کتب ہیں ،ایک امام شمس الدین ذہبی کی ہےجس کا نامـ کتاب الکبائر ـہے اور دوسری امام ابن حجر مکی کی ہے جس کا نام ـالزواجر عن اقتراف الکبائر ـہے ۔

ان دونوں کتب کا اردو ترجمہ  بھی ہو چکا ہے،امام ذہبی کی کتاب کاترجمہـ کبیرہ گناہوں ـکے نام سے ہے جبکہ امام ابن حجر مکی کی کتاب کا ترجمہـ جہنم میں لے جانے والے اعمال ـکے نام سے ہو چکا ہے ۔

اس حوالے سے میری یہ وڈیو بھی ملاحظہ فرمائیں 

Related Posts

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے