فرض نماز کے بعد آیت الکرسی پڑھنا || Farz Namaz k bad Ayat ul kursi parhna

سوال:

فرض نماز کے بعد آیت الکرسی پڑھنا کیسا ہے ؟

جواب :

کار ثواب ہے ایسا کرنا چاہیے

حدیث شریف میں ہے :

جس نے ہر فرض نماز کے بعد آیت الکرسی پڑھی اسے جنت میں داخل ہونے سے صرف موت ہی روکے ہوئے ہے (یعنی موت کے ساتھ ہی وہ جنت میں داخل ہو جائے گا)۔

من قرا آیۃ الکرسی دبر کل صلوۃ مکتوبۃ،لم یمنعہ من دخول الجنۃ الا الموت

(یہ حدیث شریف سنن نسائی میں ہے)

از

احسان اللہ کیانی

Related Posts

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے