سوال:

جو اللہ تعالی سے مانگتا نہیں ہے تو اللہ اس سے ناراض ہوتا ہے کیا ایسی کوئی حدیث ہے ؟

جواب :

جی ہاں

سنن ترمذی میں ایسی حدیث ہے جس کے الفاظ یہ ہیں :

مَنْ لَمْ يَسْأَلِ اللَّهَ يَغْضَبْ عَلَيْهِ

ترجمہ:

جو اللہ تعالی سے سوال نہیں کرتا اللہ تعالی اس پر غضب ناک ہوتا ہے ۔

از

احسان اللہ کیانی