مفتی تقی عثمانی صاحب کا شیعہ کے متعلق حیران کن فتوی

سوال: کیا علمائے دیوبند کے نزدیک تمام شیعہ کافر ہیں ؟مفتی تقی عثمانی صاحب کی کیا رائے ہے؟ جواب: مفتی تقی عثمانی صاحب لکھتے ہیں : تمام شیعہ کافر نہیں ہیں بلکہ صرف وہی شیعہ کافر ہیں جو کفریہ عقائد رکھتے ہیں ،مفتی تقی عثمانی صاحب کہتے ہیں ہم نے تحقیق کی تو معلوم ہوا کہ تمام شیعہ کفریہ عقائد […]

علامہ اقبال کون تھے اور ان کی شاعری کیسی تھی؟

سوال: علامہ اقبال کون تھے اور ان کی شاعری کیسی تھی؟ جواب : اقبال حکیمِ اسلام تھے ،ترجمانِ حقیقت تھے اور بہترین شاعر تھے،اقبال  کی شاعری  بہت عمدہ تھی،جس میں امت کے لیے بڑی رہنمائی تھی،ان کے چھوٹے چھوٹے شعر بڑے بڑے عقدے حل کر دیتے ہیں،ان کے بعض اشعار ایسے بھی  ہیں کہ ان پر پورے مضامین لکھے جا […]

الکامل فی التاریخ کا اسلوب کیسا ہے؟

سوال: الکامل فی التاریخ کا اسلوب کیا ہے ؟ جواب : الکامل فی التاریخ علامہ ابن اثیر جزری کی تصنیف ہے،یہ اسلامی تاریخ پر شاندار کتاب ہے،اس میں علامہ ابن اثیر نے ابتداء کائنات سے چھ سو تیس ہجری تک کے واقعات کو تسلسل کے ساتھ بیان کیا ہے،انہوں نے اپنی تاریخ کی ابتداء تاریخ طبری سے کی تھی لیکن […]

مولانا مودودی کی تفہیم القرآن کیسی تفسیر ہے؟َ

سوال : مولانا مودوی کی تفہیم القرآن تفسیر میں کیا ہے؟ جواب : تفہیم القرآن جدید تعلیم یافتہ لوگوں کیلئے لکھی گئی ایک تفسیر ہے،اس میں جدید ذہن کی الجھنوں اور پریشانیوں کو دور کرنے کی کوشش کی گئی ہے ،اس میں نوجوان نسل کو  حضور ﷺ کی دعوت اور مشن سے متعارف کروانے کی کوشش کی گئی ہے، اس […]

قاسم علی شاہ صاحب کی کتاب ذرا نم ہو کیسی ہے؟

سوال : قاسم علی شاہ صاحب کی کتاب ذرا نم ہو کیسی ہے ؟ جواب: قاسم علی شاہ صاحب کی یہ کتاب چھوٹے چھوٹےجملوں پر مشتمل ہیں،جن میں بعض مذہب سے تعلق رکھتے ہیں ،بعض کامیابی اور ناکامی کے اصولوں پر مشتمل ہیں جبکہ دنیاوی حقائق سے آگاہ کرنے والے ہیں ،یہ تمام جملے قاسم علی شاہ صاحب کی کتب […]

حسام الحرمین کی مخالفت بریلوی عالم کی زبانی انکشاف حق کتاب

سوال: کیا حسام الحرمین کی مخالفت کبھی کسی بریلوی عالم نے کی ہے ؟ جواب : جی ہاں ! آج بھی بہت سے علماء کرام حسام الحرمین کےمخالف ہیں ،پہلے بھی بہت سےعلماء حسام الحرمین کے مخالف تھے لیکن عوامی رد عمل کے خوف سے اس کا اظہار نہیں کرتے البتہ کچھ علماء کرام تھے جنہوں نے  پہلے بھی کھل […]