دلائل الخیرات اور صاحب دلائل الخیرات کا تعارف :

دلائل الخیرات اور صاحب دلائل الخیرات کا تعارف : دلائل الخیرات کس موضوع کی کتاب ہے ؟ یہ درود شریف کی ایک مشہور کتا ب ہے،دنیا بھر میں درود شریف پر جو کتب زیادہ پڑھی جاتی ہیں ،دلائل الخیرات بھی ان ہی میں شامل ہے۔ دلائل الخیرات کے مصنف کون تھے ؟ اس کے مصنف کا نام محمد بن سلیمان […]

نماز کی اہمیت بریلوی علماء کی کتابوں میں بیان نہیں کی گئی کیا یہ بات درست ہے؟

سوال: نماز کی اہمیت بریلوی علماء کی کتابوں میں بیان نہیں کی گئی کیا یہ بات درست ہے؟   جواب : ایسی بات نہیں ہے بلکہ نماز کی اہمیت بریلوی علماء کی کتابوں میں بھی بیان کی گئی ہے    نماز  کی اہمیت بیان کرتے ہوئے مولانا احمد رضا خان بریلوی صاحب نے لکھا ہے :  بے نمازی آدمی سخت […]

سوال: کیا انسان کی ملاقات کسی فرشتے سے ہو سکتی ہے ؟

سوال: کیا انسان کی ملاقات کسی فرشتے سے ہو سکتی ہے ؟   جواب : جی ہاں ایسا ممکن ہے کیونکہ حدیث شریف میں ہے : "وَلَوْ کَانَتْ تَکُونُ قُلُوبُکُمْ کَمَا تَکُونُ عِنْدَ الذِّکْرِ لَصَافَحَتْکُمْ الْمَلَائِکَةُ حَتَّی تُسَلِّمَ عَلَيْکُمْ فِي الطُّرُقِ” ترجمہ: اگر تمہارے دل ہر وقت اسی طرح رہیں جیسے ذکر اللہ  کرتے وقت ہوتے ہیں تو فرشتے تم […]

جنت  میں آدمی کو مشکلات ملیں گی، کیا ایسی کوئی حدیث ہے؟

سوال : جنت  میں آدمی کو مشکلات ملیں گی، کیا ایسی کوئی حدیث ہے؟   جواب : ایسی کوئی حدیث نہیں ہے البتہ حدیث شریف میں یہ ہے کہ  جنت کو مشکلات اور دشواریوں سے ڈھانپ دیا گیا ہے۔  حجبت الجنۃ بالمکارہ (یہ حدیث شریف صحیح بخاری میں ہے)   اس حدیث کی مراد یہ ہے کہ جو شخص جنت […]

پیر مہر علی شاہ صاحب  گولڑوی بچپن میں رات کو جنگل کی طرف چلے جاتے تھے ،کیا یہ بات درست ہے ؟

سوال: پیر مہر علی شاہ صاحب  گولڑوی بچپن میں رات کو جنگل کی طرف چلے جاتے تھے ،کیا یہ بات درست ہے ؟ جواب : پیر مہر علی شاہ صاحب رحمۃ اللہ علیہ کی سوانح حیات ” مہر منیر " میں ایسا لکھا ہے کہ وہ بچپن سے ہی ویرانوں کو پسند کرتے تھے ،یہی وجہ ہے کہ جب گھر […]

سوال: مشورہ کرنے والا ہلاک نہیں ہوتا کیا یہ بات کسی حدیث میں ہے ؟

سوال: مشورہ کرنے والا ہلاک نہیں ہوتا کیا یہ بات کسی حدیث میں ہے ؟   جواب : جی ہاں  یہ بات حدیث شریف میں موجود ہے   نبی کریم علیہ السلام نے فرمایا : «لَنْ يَهْلِكَ رَجُلٌ بَعْدَ مَشُورَةٍ» ترجمہ: کوئی آدمی مشورے کے بعد ہلاک نہیں ہوگا (کتاب الادب ،امام ابن ابی شیبہ)   مشورہ کب ہلاکت سے […]

سوال: کیا فرض نماز کے فورا بعد تین بار استغفار کہنا چاہیے؟

سوال: کیا فرض نماز کے فورا بعد تین بار استغفار کہنا چاہیے؟   جواب : جی بالکل کہنا چاہیے کیونکہ ایسے کہنا سنت ہے   حدیث شریف میں ہے: کان رسول اللہ اذا انصرف من صلوتہ استغفر اللہ ثلاثا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب نماز مکمل فرماتے تو تین بار استغر اللہ پڑھتے تھے ۔ (یہ حدیث […]

سوال: کچھ لوگ نماز کو اہمیت نہیں دیتے البتہ گیارہویں شریف کو بڑی اہمیت دیتے ہیں ایسے لوگوں کو کیسے سمجھائیں کہ نماز کی اہمیت زیادہ ہے؟

سوال: کچھ لوگ نماز کو اہمیت نہیں دیتے البتہ گیارہویں شریف کو بڑی اہمیت دیتے ہیں ایسے لوگوں کو کیسے سمجھائیں کہ نماز کی اہمیت زیادہ ہے؟ جواب: ایسے لوگوں کو آپ سمجھائیں کہ آپ جن بزرگوں کی یاد میں گیارہویں منا رہے ہیں،انہی بزرگوں نے یہ فرمایا ہے کہ جو فرض چھوڑ کر نفل کی طرف جاتا ہے ،اس […]

جنات کے متعلق ایک مسلمان کا عقیدہ کیا ہونا چاہیے؟

سوال : جنات کے متعلق ایک مسلمان کا عقیدہ کیا ہونا چاہیے؟   جواب: جنات اللہ کی ایک مخلوق ہیں جن کو اللہ تعالی نے آگ سے پیدا فرمایا ہے، ان کی عمریں بہت طویل ہوتی ہیں، ان میں مسلمان بھی ہوتے ہیں اور کافر بھی ہوتے ہیں، یہ بھی کھاتے اور پیتے ہیں ،ان میں بھی زندگی اور موت […]

اپنے مسالک کے علماء اور اپنے پیروں کے اقوال کو قرآن و سنت پر ترجیح دینا کیسا ہے؟

سوال: اپنے مسالک کے علماء اور اپنے پیروں کے اقوال کو قرآن و سنت پر ترجیح دینا کیسا ہے؟   جواب : علماء اور پیر حضرات کے وہ اقوال جو قرآن و سنت کے صریح خلاف ہوں، ان پر عمل کرنا اور انہیں قرآن و سنت پر ترجیح دینا، سخت حرام ہے اور یہ یہود و نصاری کا طریقہ ہے […]