الکامل فی التاریخ کا اسلوب کیسا ہے؟

سوال: الکامل فی التاریخ کا اسلوب کیا ہے ؟ جواب : الکامل فی التاریخ علامہ ابن اثیر جزری کی تصنیف ہے،یہ اسلامی تاریخ پر شاندار کتاب ہے،اس میں علامہ ابن اثیر نے ابتداء کائنات سے چھ سو تیس ہجری تک کے واقعات کو تسلسل کے ساتھ بیان کیا ہے،انہوں نے اپنی تاریخ کی ابتداء تاریخ طبری سے کی تھی لیکن […]

مولانا مودودی کی تفہیم القرآن کیسی تفسیر ہے؟َ

سوال : مولانا مودوی کی تفہیم القرآن تفسیر میں کیا ہے؟ جواب : تفہیم القرآن جدید تعلیم یافتہ لوگوں کیلئے لکھی گئی ایک تفسیر ہے،اس میں جدید ذہن کی الجھنوں اور پریشانیوں کو دور کرنے کی کوشش کی گئی ہے ،اس میں نوجوان نسل کو  حضور ﷺ کی دعوت اور مشن سے متعارف کروانے کی کوشش کی گئی ہے، اس […]

قاسم علی شاہ صاحب کی کتاب ذرا نم ہو کیسی ہے؟

سوال : قاسم علی شاہ صاحب کی کتاب ذرا نم ہو کیسی ہے ؟ جواب: قاسم علی شاہ صاحب کی یہ کتاب چھوٹے چھوٹےجملوں پر مشتمل ہیں،جن میں بعض مذہب سے تعلق رکھتے ہیں ،بعض کامیابی اور ناکامی کے اصولوں پر مشتمل ہیں جبکہ دنیاوی حقائق سے آگاہ کرنے والے ہیں ،یہ تمام جملے قاسم علی شاہ صاحب کی کتب […]

حسام الحرمین کی مخالفت بریلوی عالم کی زبانی انکشاف حق کتاب

سوال: کیا حسام الحرمین کی مخالفت کبھی کسی بریلوی عالم نے کی ہے ؟ جواب : جی ہاں ! آج بھی بہت سے علماء کرام حسام الحرمین کےمخالف ہیں ،پہلے بھی بہت سےعلماء حسام الحرمین کے مخالف تھے لیکن عوامی رد عمل کے خوف سے اس کا اظہار نہیں کرتے البتہ کچھ علماء کرام تھے جنہوں نے  پہلے بھی کھل […]

دلائل الخیرات اور صاحب دلائل الخیرات کا تعارف :

دلائل الخیرات اور صاحب دلائل الخیرات کا تعارف : دلائل الخیرات کس موضوع کی کتاب ہے ؟ یہ درود شریف کی ایک مشہور کتا ب ہے،دنیا بھر میں درود شریف پر جو کتب زیادہ پڑھی جاتی ہیں ،دلائل الخیرات بھی ان ہی میں شامل ہے۔ دلائل الخیرات کے مصنف کون تھے ؟ اس کے مصنف کا نام محمد بن سلیمان […]

فتاوی شامی کا تعارف اسکی علامات کی وضاحت اور اس سے مطلوبہ مسئلہ تلاش کرنے کا طریقہ

فتاوی شامی کا تعارف اسکی علامات کی وضاحت اور اس سے مطلوبہ مسئلہ تلاش کرنے کا طریقہ تحریر: احسان اللہ کیانی علامہ شامی کو ابن عابدین کیوں کہتے ہیں؟ فتاوی شامی امام ابن عابدین شامی کی تصنیف ہے ،انہیں ابن عابدین اس وجہ سے کہا جاتا تھا  کیونکہ ان کے جد اعلی بہت نیک انسان تھے ،انکی عبادت کی وجہ […]