مولانا الیاس قادری کا تعارف

سوال: مولانا الیاس قادری صاحب کون ہیں؟ جواب : مولانا الیاس قادری صاحب انیس سو پچاس میں کراچی میں پیدا ہوئے،ان کے والد پچپن میں ہی فوت ہو گئے تھے ،اس وقت آپ کی عمر ایک یا دو سال تھی ،آپ غریب گھرانے سے تعلق رکھتے تھے،آپ کے گھر میں پنکھا نہیں تھا ،دیواریں کچی تھیں اور گھر میں کھٹمل […]

یزید کے متعلق چند اہم سوالات

کتنے مشہور لوگوں نے یزید کی بیعت سے انکار کیا تھا؟ کتنے صحابہ کرام نے یزید کی بیعت کر لی تھی؟ کیا یزید شرابی تھا؟ کیا واقعہ کربلا کے بعد کسی نے اپنے بیٹے کا نام یزید نہیں رکھا؟ کیا یزید اچھا آدمی تھا؟ شاہ است حسین بادشاہ است حسین کیا یہ رباعی حضرت معین الدین اجمیری کی ہے؟ کیا […]

مفتی تقی عثمانی صاحب کا شیعہ کے متعلق حیران کن فتوی

سوال: کیا علمائے دیوبند کے نزدیک تمام شیعہ کافر ہیں ؟مفتی تقی عثمانی صاحب کی کیا رائے ہے؟ جواب: مفتی تقی عثمانی صاحب لکھتے ہیں : تمام شیعہ کافر نہیں ہیں بلکہ صرف وہی شیعہ کافر ہیں جو کفریہ عقائد رکھتے ہیں ،مفتی تقی عثمانی صاحب کہتے ہیں ہم نے تحقیق کی تو معلوم ہوا کہ تمام شیعہ کفریہ عقائد […]

علامہ اقبال کون تھے اور ان کی شاعری کیسی تھی؟

سوال: علامہ اقبال کون تھے اور ان کی شاعری کیسی تھی؟ جواب : اقبال حکیمِ اسلام تھے ،ترجمانِ حقیقت تھے اور بہترین شاعر تھے،اقبال  کی شاعری  بہت عمدہ تھی،جس میں امت کے لیے بڑی رہنمائی تھی،ان کے چھوٹے چھوٹے شعر بڑے بڑے عقدے حل کر دیتے ہیں،ان کے بعض اشعار ایسے بھی  ہیں کہ ان پر پورے مضامین لکھے جا […]

الکامل فی التاریخ کا اسلوب کیسا ہے؟

سوال: الکامل فی التاریخ کا اسلوب کیا ہے ؟ جواب : الکامل فی التاریخ علامہ ابن اثیر جزری کی تصنیف ہے،یہ اسلامی تاریخ پر شاندار کتاب ہے،اس میں علامہ ابن اثیر نے ابتداء کائنات سے چھ سو تیس ہجری تک کے واقعات کو تسلسل کے ساتھ بیان کیا ہے،انہوں نے اپنی تاریخ کی ابتداء تاریخ طبری سے کی تھی لیکن […]

مولانا مودودی کی تفہیم القرآن کیسی تفسیر ہے؟َ

سوال : مولانا مودوی کی تفہیم القرآن تفسیر میں کیا ہے؟ جواب : تفہیم القرآن جدید تعلیم یافتہ لوگوں کیلئے لکھی گئی ایک تفسیر ہے،اس میں جدید ذہن کی الجھنوں اور پریشانیوں کو دور کرنے کی کوشش کی گئی ہے ،اس میں نوجوان نسل کو  حضور ﷺ کی دعوت اور مشن سے متعارف کروانے کی کوشش کی گئی ہے، اس […]

قاسم علی شاہ صاحب کی کتاب ذرا نم ہو کیسی ہے؟

سوال : قاسم علی شاہ صاحب کی کتاب ذرا نم ہو کیسی ہے ؟ جواب: قاسم علی شاہ صاحب کی یہ کتاب چھوٹے چھوٹےجملوں پر مشتمل ہیں،جن میں بعض مذہب سے تعلق رکھتے ہیں ،بعض کامیابی اور ناکامی کے اصولوں پر مشتمل ہیں جبکہ دنیاوی حقائق سے آگاہ کرنے والے ہیں ،یہ تمام جملے قاسم علی شاہ صاحب کی کتب […]

حسام الحرمین کی مخالفت بریلوی عالم کی زبانی انکشاف حق کتاب

سوال: کیا حسام الحرمین کی مخالفت کبھی کسی بریلوی عالم نے کی ہے ؟ جواب : جی ہاں ! آج بھی بہت سے علماء کرام حسام الحرمین کےمخالف ہیں ،پہلے بھی بہت سےعلماء حسام الحرمین کے مخالف تھے لیکن عوامی رد عمل کے خوف سے اس کا اظہار نہیں کرتے البتہ کچھ علماء کرام تھے جنہوں نے  پہلے بھی کھل […]

یہود و نصاری آپس میں دوست ہیں یا دشمن ؟

سوال: یہود و نصاری آپس میں دوست ہیں یا دشمن؟ جواب: یہودی و نصاری آپس میں دشمن ہیں،ان کی دشمنی بہت پرانی ہے،یہودی پہلے سے دنیا میں موجود تھے، انہوں نے ہی حضرت عیسی علیہ السلام کی والدہ پر زنا کی تہمت لگائی تھی، انہوں نے ہی حضرت عیسی علیہ السلام کو نبی تسلیم نہیں کیا تھا، وہ کہتے تھے […]