سوال:
نماز کا ذکر قرآن میں کتنی بار آیا ہے؟
جواب:
منھاج القرآن کے دار الافتاء کے مطابق قرآن کریم میں ایک سو سے زیادہ مقامات پر نماز کا ذکر آیا ہے، جن میں سے اسی جگہوں پر صراحت کے ساتھ نماز کا حکم وارد ہوا ہے۔
دار العلوم دیوبند کے دار الافتاء کے مطابق قرآن کریم میں کم و بیش اسی مقامات پر نماز کا تاکیدا ذکر موجود ہے۔
جامعہ بنوریہ کے فتوے کے مطابق تقریبا اڑسٹھ آیات ایسی ہیں جن میں صراحت کے ساتھ نماز کا ذکر موجود ہے۔
مزید جانیے:
لفظ اللہ قرآن میں کتنی بار آیا ہے؟
لفظ محمد قرآن میں کتنی بار آیا ہے؟
COMMENTS