سوال:
سنت موکدہ کسے کہتے ہيں ،انکي تعداد کتني ہے ؟
جواب :
سنت مؤکدہ کي تعريف:
سنت موکدہ وہ سنتيں ہيں جن کي شريعت ميں تاکيد کي گئي ہے
سنت موکدہ کي تعداد:
پانچ نمازوں اور جمعہ ميں ان کي تعداد بائيس ہے.
سنت موکدہ اس ترتيب سے پڑھي جاتي ہيں
دو رکعت فجر کے فرض سے پہلے
چار رکعت ظہر کے فرض سے پہلے
اور
دو رکعت ظہر کے فرائض کے بعد
دو مغرب کے فرض کے بعد
دد عشاء کے فرض کے بعد
چار جمعہ کے فرض سے پہلے
اور
چھ رکعت جمعہ کے فرض کے بعد
ليکن چھ ايک ساتھ نہيں پڑھيں گے
بلکہ
پہلے چار اور پھر دو پڑھيں گے
از
احسان اللہ کياني
COMMENTS