سوال:
عورتیں گھر پر کیسے اعتکاف کر سکتی ہیں ؟
جواب:
عورتوں کو چاہیے کہ وہ گھر پر ایک جگہ مختص کر لیں کہ یہ حصہ آج کے بعد ہمارے گھر کی مسجد ہے اور پھر اس میں اعتکاف کر لیں، یاد رہے کہ جیسے مرد مسجد میں اعتکاف بیٹھتے ہیں تو بغیر کسی انسانی ضروت کے مسجد سے نہیں نکل سکتے اسی طرح خواتین بھی جب اپنے گھر کی مسجد میں اعتکاف بیٹھیں گی تو فقط انسانی ضرورتوں کے پیش نظر ہی باہر نکلیں گی۔
COMMENTS