سوال:
فرض نماز کے بعد آیت الکرسی پڑھنا کیسا ہے ؟
جواب :
ایسا کرنا بڑی فضیلت والا کام ہے کیونکہ حدیث شریف میں ہے :
جس نے ہر فرض نماز کے بعد آیت الکرسی پڑھی اسے جنت میں داخل ہونے سے صرف موت ہی روکے ہوئے ہے (یعنی موت کے ساتھ ہی وہ جنت میں داخل ہو جائے گا)۔
من قرا آیۃ الکرسی دبر کل صلوۃ مکتوبۃ،لم یمنعہ من دخول الجنۃ الا الموت
(یہ حدیث شریف سنن نسائی میں ہے)
اس لیے ہمیں خود بھی اس عمل کی آیت بنانی چاہیے اور دوسروں کو بھی اس کی ترغیب دینی چاہیے۔
از
احسان اللہ کیانی
مزید یہ بھی پڑھیے:
نماز کے طریقے کے بارے میں احادیث
مغرب کی تیسری رکعت میں ملنے کا طریقہ
COMMENTS