جس کا کوئی پیر نہیں اس کا پیر شیطان اس قول کی حقیقت

جس کا کوئی پیر نہیں اس کا پیر شیطان اس قول کی حقیقت

سوال:

جس کا کوئی پیر نہیں اس کا پیر شیطان ہے کیا یہ بات درست ہے ؟

 

جواب:

یہ حضرت بایزید بسطامی کا قول ہے

لیکن اس کے اصل الفاظ سے پتا چلتا ہے کہ پہلے یہ کچھ اور تھا بعد میں اس کے معنی میں تبدیلی کر دی گئی ہے

 

 

اصل الفاظ یہ ہیں

من لم یکن لہ استاد فامامہ الشیطان

ترجمہ:

جس کا کوئی دینی استاد نہیں اس کا امام شیطان ہے

 

عوارف المعارف

 

از

احسان اللہ کیانی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے