سوال:

نبی کی تعظیم صرف ان کی زندگی میں ضروری تھی اب ضروری نہیں ہے کیا یہ درست ہے؟

 

جواب:

یہ بات بالکل غلط ہے

نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تعظیم جیسے ان کی زندگی میں ضروری تھی ویسے ہی ان کی ظاہری وفات کے بعد بھی ضروری ہے ۔

 

قاضی عیاض رحمۃ اللہ علیہ کا قول:

أنّ حرمۃ النبي صلی اللہ علیہ وسلم بعد موتہ وتوقیرہ وتعظیمہ لازم کما کان حال حیاتہ

ترجمہ:

بے شک نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حرمت،تعظیم و توقیر ان کی وفات کے بعد بھی اسی طرح ضروری ہے جیسے ان کی حیات میں ضروری تھی ۔

(الشفاء ،الباب الثالث فی تعظیم امرہ )

 

از

احسان اللہ کیانی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے