سوال:

کیا ایسی کوئی حدیث ہے جس میں یہ کہا گیا ہو کہ اللہ بے عمل لوگوں کے بدلے با عمل قوم کو لے آئے گا ؟

 

جواب :

حدیث شریف میں اس طرح کا مفہوم موجود ہے کہ

اللہ تعالی اس دین میں  ایسے نئے پودے لگاتا رہے گا جن کو وہ اپنی فرمانبرداری میں استعمال کرے گا۔

 

یہ حدیث شریف سنن ابن ماجہ میں ہے

اس کے اصل الفاظ یہ ہیں

لَا يَزَالُ اللَّهُ يَغْرِسُ فِي هَذَا الدِّينِ غَرْسًا يَسْتَعْمِلُهُمْ فِي طَاعَتِهِ

از

احسان اللہ کیانی

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے