سوال:

پیر مہر علی شاہ صاحب  گولڑوی بچپن میں رات کو جنگل کی طرف چلے جاتے تھے ،کیا یہ بات درست ہے ؟

جواب :

پیر مہر علی شاہ صاحب رحمۃ اللہ علیہ کی سوانح حیات ” مہر منیر " میں ایسا لکھا ہے کہ وہ بچپن سے ہی ویرانوں کو پسند کرتے تھے ،یہی وجہ ہے کہ جب گھر والے سو جاتے تو وہ باہر نکل کررات جھاڑیوں اور گھڈوں میں گزار دیتے تھے، کبھی کبھی جنگل کی طرف بھی نکل جاتے تھے ۔

یاد رہے کہ

اس وقت پیر مہر علی شاہ صاحب اتنے چھوٹے تھے کہ ابھی دروازے کی درمیان والا زنجیر تک بھی  آپ کا ہاتھ نہیں پہنچتا تھا ۔

 

از

احسان اللہ کیانی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے