افغان طالبان کیسے روس اور امریکہ سے جیت گئے؟

سوال: افغان مجاہدین کس طرح  روس اور امریکہ سے جیت گئے اس کے متعلق آپ کی کیا رائے ہے؟ جواب: میری رائے کے مطابق افغان مجاہدین اسلحہ  کی وجہ سے نہیں جیتے کیونکہ ان کے مقابلے میں روسیوں اور امریکیوں کے پاس زیادہ جدید اور زیادہ تباہ کن اسلحہ تھا ،افغان مجاہدین  تعداد کی زیادتی کی وجہ سے بھی نہیں […]

کیا حماس کے راکٹ حملوں سے اسرائیل کو نقصان ہو رہا ہے ؟

سوال: کیا حماس کے راکٹ حملوں سے اسرائیل کو نقصان ہو رہا ہے ؟ جواب: حماس کے راکٹ حملوں سے اسرائیل کو جانی نقصان تو نہیں ہورہا اور اس کی عمارتیں بھی تباہ نہیں ہو رہی کیونکہ اسرائیل کے پاس ایک میزائل شکن نظام ہے جس کو آئرن ڈوم کہتے ہیں، یہ ہوا میں ہی حماس کے راکٹوں کو تباہ […]

عمران خان کی حکومت ایسے کیوں کر رہی ہے ؟

حکومت ایسے کیوں کر رہی ہے ؟ تحریر: احسان اللہ کیانی حکومت چاہتی تو فرانسیسی سفیر کو نکال سکتی تھی لیکن اس نے ایسا اس لیے نہیں کیا کیونکہ اسے ڈر تھا کہ اگر اس نے فرانس کے سفیر کو نکالا تو  باقی یورپی ممالک کے سفیر بھی نکل جائیں گے ،اس طرح  فرانس اور   سارایورپ اس کے خلاف ہو […]

تحریک لبیک  والے ایسے کیوں کر رہے ہیں ؟

تحریک لبیک  والے ایسے کیوں کر رہے ہیں ؟ تحریر: احسان اللہ کیانی اس کا اصل سبب تو فرانس کی حکومت ہے جس نے پیغمبر اسلام کی سرکاری سطح پر توہین کی ،اس توہین کا رد عمل ہر مسلمان پر بقدر استطاعت فرض تھا اور فرض ہے ،اس پر اصل ردعمل تو مسلمان حکمران  اور جرنیل دے سکتے تھے لیکن […]